This site is only for information

Saturday 13 February 2021

What are the use of Function Keys F1 to F12 on the Keyboard?














 F1

اس بٹن کو دبا کر آپ ونڈوز کمپیوٹر میں ہیلپ مینیو کو اوپن کرسکتے ہیں۔

Ctrl+F1

اسی طرح  بٹن کے ساتھ اسے دبا کر ایکسل اور ورڈ میں ربن مینیو کو ہائیڈ یا ڈسپلے کرسکتے ہیں۔


Running the help function provided on word


F2

 دبا کر آپ مائیکرو سافٹ آفس میں ڈاکومینٹ لائبریری اوپنکرسکتے ہیں۔

Alt + Ctrl + F2

اسی طرح ایف 2 آپ کو منتخب فولڈر کو ایڈٹ کرنے یا ونڈوز ایکسپلورر میںفائل کے نام ایڈٹ کرنے کا موقع بھی دیتا ہے۔

Altering name a file / folder

F3

اسے دبا کر آپ ونڈوز ایکسپلورر میں سرچ فیچر کو اوپن کرسکتے ہیں۔اسی طرح فائرفوکس اور گوگل کروم میںفائنڈفیچر کو اوپن کرسکتے ہیں۔

Running orders command

F4

 سے ونڈو کوبند کیاجاسکتا ہے۔

Alt + F4

انٹرنیٹ ایکسپلورر میں ایف 4 دبانے سے کرسر ایڈریس بار میں چلا جاتا ہے۔

Repeating previous orders

F5

پاور پوائنٹ میں سلائیڈشو اسٹارٹ کرسکتے ہیں۔انٹرنیٹ براؤزر پیجز کو ری فریش کیا جاسکتا ہے۔مائیکرو سافٹ آفس میں فائنڈ اینڈ ری پلیس کو اوپن کیا جاسکتا ہے۔

Refresh 

F6

مائیکرو سافٹ ورڈ کی اسپلٹ اسکرین میں اگلے پیج میں جاسکتے ہیں۔

(Ctrl+ F6)

 آپ کو ورڈ ڈاکو مینٹس کے درمیان آسانی سے سوئچ کرنے میں مدد دینے والا شارٹ کٹ ہے۔

Running other command pane

F7

Alt + F7

 سے ورڈ میں اسپیلنگ اینڈ گرائمر کو اوپن کیا جاسکتا ہے۔

Shift + F7 

ورڈ میں ٹریژر اوپن کرتا ہے۔

Memeriksaan typos and text spelling (spelling)

F8

ایکسل میں اس سے ایکسٹینڈ موڈ ایرو کیز کے لیے ان ایبل کیا جاسکتا ہے۔ونڈوز میں سیف موڈ کو ان ایبل کیا جاسکتا ہے۔

The beginning of the highlight / selection of text or object

F9

 سے ورڈ کی خالی فیلڈز میں مواد انسرٹ کیا جاسکتا ہے۔

Ctrl + F9

ورڈ میں فیلڈز کو اپ ڈیٹ کیا جاسکتا ہے۔

Mengupdate Field (Mail Merge)

F10

مینیو بار اوپن کیا جاسکتا ہے۔

Ctrl + F10

 سے ورڈ میں ونڈو کو میکسیمائز کیا جاسکتا ہے۔ 

Shift + F10

 ماؤس کے رائٹ کلک جیسا کام کرنے میں مدد دیتا ہے۔


Enable menu

F11

انٹرنیٹ براؤزرز میں فل اسکرین موڈ میں انٹر اور ایگزٹ کیا جاسکتا ہے۔

Shift + F11

 سے ایکسل میں نئی اسپریڈ شیٹ کا اضافہ کیا جاسکتا ہے۔

Entering the next field (mail merge)

F12

ورڈ میں سیو ایز کو اوپن کیا جاسکتا ہے۔ 

Shift + F12

 سے ورڈ ڈاکو مینٹ کو سیو کیا جاسکتا ہے۔ 

ctrl+F12

 سے ورڈ ڈاکو مینٹ کو اوپن کیا جاسکتا ہے۔

Activating the us save dialog

0 comments:

Post a Comment

welcome

Total Pageviews

Follow Us

Categories

Popular Posts

Copyrights Reserved @2015. Powered by Blogger.

Followers

Flag counter

Flag Counter

Blog

Pages

This site is only for information

About Me